اسلامیات

زندگی بدل دینے والی 13 سنہری باتیں – ہر مسلمان کے لیے قیمتی نصیحت

تحریر : محمد مناظر حسین

🌿 زندگی بدل دینے والی 13 سنہری باتیں – ہر مسلمان کے لیے قیمتی نصیحت
زندگی میں کچھ اصول ایسے ہوتے ہیں جو اگر اپنا لیے جائیں تو انسان کی دنیا اور آخرت دونوں سنور سکتی ہیں۔ آئیے ان 13 باتوں کو غور سے پڑھیں اور عمل کی کوشش کریں:
🌸 1. تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں:
پھول
کانٹے
خوشبو
🌍 2. تین چیزیں ہر انسان کو ضرور ملتی ہیں:
خوشی
غم
موت
👤 3. تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں:
صورت
سیرت
قسمت
⚖️ 4. تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو:
قرض
فرض
مرض
🎁 5. تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ:
دعوت
تحفہ
مشورہ
🌾 6. تین چیزیں ہر کوئی اپنا لے:
صبر
رزق
شکر
🧼 7. تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکھو:
جسم
لباس
خیالات
📿 8. تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکھو:
نعمت
احسان
موت
📚 9. تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو:
علم
اخلاق
ہنر
🚫 10. تین چیزوں سے ہمیشہ پرہیز کرو:
حسد
غیبت
چغلخوری
🗣️ 11. تین چیزوں کو قابو میں رکھو:
زبان
غصہ
نفس
⚔️ 12. تین چیزوں کے لیے ڈٹ جاؤ:
دین
حق
عزت
⏳ 13. تین چیزیں جو کبھی واپس نہیں آتیں:
زندگی
وقت
جوانی
🌺 اختتامی پیغام
اگر یہ باتیں ہم اپنی زندگی میں اپنا لیں تو یقیناً ہمارا کردار، اخلاق اور کامیابی سب بہتر ہو سکتے ہیں۔
👉 اس پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ اللہ تعالیٰ آپ کے ذریعے کسی کی زندگی بدل دے۔
❣️ نیکی پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button